
باب 8-3. پہلے خُداوند کی پیروی کر و ( متی۸:۱۸۔۲۲)
۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 19 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
یہاں شاگردوں میں سے ایک نے پہلے اپنے باپ کو دفن کرنے اور پھر اُس کی پیروی کرنے کی یسوعؔ سے اجازت مانگی ۔ چونکہ اُس کا باپ مر چکا تھا ، کیا اُس کے لئے پہلے اُسے دفن کرنا اور تب خُداوند کی پیروی کرناہی صرف مناسب نہیں تھا ؟ یہ دُنیا بے شک باتیں کرنے کے لئے ٹھیک ہو سکتی ہے جب اِس دُنیا کے اخلاق اور وضع کی بنیاد پر دیکھا جائے ۔ لیکن کلامِ مقدس میں ، یسوعؔ نے فرمایا ، ’’تو میرے پیچھے چل اور مُردوں کو اپنے مُردے دفن کرنے دے۔ ‘‘ دوسرے لفظوں میں ، کیسے کوئی شخص اپنے آپ کو صرف اپنی ساری جسمانی معاملات کی فکر کرنے کے بعد خُداوند کی پیروی کرنے کے لئے یسوعؔ کا شاگرد کہہ سکتا تھا ؟ اگر کوئی شخص واقعی خُداوند کی پیروی کرنا چاہتا ہے ، تب اُسے یقیناًخود انکاری کرنی چاہیے ، اپنی صلیب اُٹھانی چاہیے ، اور خُداوند کی پیروی کرنی چاہیے (مرقس۸:۳۴)۔ کلامِ مقدس ہمیں یہاں بتا رہا ہے کہ اگر ہم واقعی یسوعؔ مسیح کی پیروی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں ، ہم ایسا کر سکتے ہیں صرف اگرہم دُنیا وی لوگوں کو اُن کے دُنیاوی معاملات کی فکر کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
