پادگرد
کاور باب 7-5. جھوٹے نبیوں سے باخبر رہیں جو صرف آپ کی دولت کے پیچھے ہیں (متی۷:۱۳۔۲۷)
مؔتی کی انجیل پر پیغامات - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے

باب 7-5. جھوٹے نبیوں سے باخبر رہیں جو صرف آپ کی دولت کے پیچھے ہیں (متی۷:۱۳۔۲۷)

۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 46 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

جھوٹے نبیوں کا حوالہ دیتے ہُوئے ، ہمارے خُداوندنے فرمایا ، ’’تم اُنھیں اُن کے پھلوں سے پہچان لو گے ۔‘‘ یہ اُن کے پھلوں کی بدولت ہے کہ ہم جھوٹے نبیوں کو پہچان سکتے ہیں ۔ تب ، کس قسم کے پھل ، جھوٹے نبی ظاہر کرتے ہیں ؟ ہمارے خُداوند نے صریحاً پوچھا ، ’’کیا آدمی جھاڑیوں سے انگور توڑتے ہیں ؟ ‘‘ بالکل جس طرح کانٹے دار جھاڑیاں اچھا پھل پیدانہیں کر سکتیں ، پاسبان جو اپنے گناہُوں سے معاف نہیں ہو چکے ہیں اور اِس لئے اب تک گنہگار ہیں ممکن طورپر لوگوں کی نئے سِرے سے پیدا ہونے میں رہنمائی نہیں کر سکتے ۔ وہ صرف گنہگار مسیحی پیدا کر تے ہیں ، جب کہ نئے سِرے سے پیدا ہُوئے خادم بے گناہ مقدسین پیدا کرتے ہیں اور اُن کی پرورش کرتے ہیں ۔ اگر ایک پاسبان گنہگاروں کو پانی اور رُوح کی خوشخبری کے وسیلہ سے بے گناہ مقدسین میں بدل نہیں سکتا ، تو وہ واضح طورپر تب ایک جھوٹا نبی ہے ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.