

باب 7-4. ہم آسمان پر داخل ہو سکتے ہیں صرف جب ہم باپ کی مرضی کو جانتے اور اِس پر ایمان رکھتے ہیں (متی۷:۲۱۔۲۷)
۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 20 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
ہمارے خُداوند نے ہم میں سے سب کوفرمایا ، ’’وہ لوگ بنیں جو کلام پر ایمان رکھتے اور اِس پر عمل کرتے ہیں ۔ ‘‘ اگرچہ اِس دُنیا میں بہت سارے مسیحی ہیں جو یسوعؔ پر ایمان رکھنے کا دعوہٰ کر تے ہیں ،تو بھی اُن میں سے تھوڑے حقیقتاً اپنے تمام گناہُوں سے ، پانی اور رُوح کی خوشخبری کے کلام پر واقعی ایمان رکھنے کے وسیلہ سے برف کی مانند سفید دُھل چکے ،اور راستباز بن چکے ہیں۔ تاہم، پھر بھی ایسے لوگ ہیں جو پانی اور رُوح کی خوشخبری کو سننے اور ایمان رکھنے کے وسیلہ سے گناہ کی معافی حاصل کر چکے ہیں ، جو اِس طرح اپنے ایمان کا دفاع کر چکے ہیں اور اپنے ایمان کو حقیقی مشق میں ڈال چکے ہیں ۔ اور زیادہ سے زیاد ہ لوگ ہیں جو احساس کر ر ہے ہیں کہ پانی اور رُوح کی خوشخبری حقیقی خوشخبری ہے ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
