
باب 7-1. خوشخبری کی قُدرت پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے، ہمیں یقیناً تنگ دروازے سے داخل ہونا چاہیے (متی۷:۱۳۔۱۴)
۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 16 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
آج کے صحیفانہ حوالے میں،ہمارے خُداوند نے ہمیں ’’تنگ دروازے سے داخل ہونے‘‘ کا حکم دیا۔تب ، یہ تنگ دروازہ کیا ہے جس سے وہ ہمیں داخل ہونے کو بتا تا ہے؟ اور اُس کا چوڑے دروازے سے کیا مطلب تھا؟ ہم سب کو یقیناًاب سکڑے اور مشکل راستہ پر چلنا چاہیے۔ ایسا کرنے کے لئے، ہمیں یقیناًحتیٰ کہ زیادہ شوق سے پانی اور رُوح کی خوشخبری کے کلام پر ایمان رکھنا چاہیے، اور ہمیں یقیناًخُدا کے کلام پر اپنے ایمان کی معرفت چلنا چاہیے۔ یقینا، ہم سکڑا راستہ چھوڑ سکتے اور آسان ،چوڑے راستہ،کی طرف جا سکتے ہیں، لیکن ہمیں یقیناًایسا نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ خُداوند ہمیں سکڑے اور مشکل راستہ پر چلنے کا حکم فرما چکا ہے۔ اِس دُنیا میں بہت سارے لوگ ہیں جو مشکل راستہ کی معرفت تنگ دروازے سے داخل ہونا پسند نہیں کرتے۔ کیونکہ یہ راستہ اُن کو بہت تنگ، مشکل ، اور خطرناک نظر آتا ہے، اور صرف تھوڑے سے اِسے پانے کے لئے آتے ہیں، وہ اِس پر جانے سے بے پرواہ ہیں، اورحتیٰ کہ وہ سوچتے ہیں کہ کوئی بھی جو اِس راستہ پر ہے صرف بیوقوف ہو سکتا ہے۔ تاہم، ایسا ایمان کسی عقلمند ایماندار کا نہیں ہے۔ یہ صرف سکڑے راستہ پر ہے کہ حکمت جو زندگی کی طرف لے جاتی ہے پائی جاتی ہے۔ وہ جو زندگی کے لئے اِس راستہ پر ہیں واضح طور پر عقلمند ہیں۔ پس ایسے لوگ اِس راستہ پر جانے سے ہچکچاتے نہیں ہیں، گو وہ صرف چند ایک ہو سکتے ہیں۔ جبکہ یہ سچ ہے کہ اِس دُنیا میں بہت سارے ہیں جو سکڑے راستہ کو پسند نہیں کرتے، یہ ہر کسی کی صورتِ حال نہیں ہے۔ اگرچہ اُن کی تعداد انتہائی کم ہو سکتی ہے، حقیقتاً لوگ موجود ہیں جو سکڑے راستے کو تلاش کرتے ہیں اور اِس پر چل کر خوش ہیں۔ ہر کسی کو، اپنے گناہُوں سے نجات یافتہ ہونے کے واسطے، یقینااُسے تنگ دروازے سے حتمی طور پر داخل ہونا چاہیے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
