
باب 6-2. دُعا پرخُداوند کی تعلیم (۲) (متی۶:۵۔۱۵)
۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 45 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
میں اُمید کرتاہُوں آپ سب دُعائیہ لوگ ہیں ۔ میں اُمید کرتاہُوں آپ خُدا سے دُعا مانگنے اور جوابات کا تجربہ کرنے کے وسیلہ سے ایمان کے لوگ بن جائیں گے ۔ میں اُمید کرتاہُوں آپ مضبو ط ایمان کے لوگ بن جائیں گے اور بہت سارے لوگوں کو مدد دیں گے ، بالکل جس طرح پطرس ؔ نے فرمایا، ’’چاندی سونا تو میرے پاس ہے نہیں مگر جو میرے پاس ہے وہ تجھے دئیے دیتا ہُوں ۔ یسوعؔ مسیح ناصری کے نام سے چل پھر۔‘‘ (اعمال۳:۶)۔ میں یہ بھی اُمید کرتاہُوں کہ آپ دُعا مانگیں گے آپ کو کیا ضرورت ہے اور اِسے حاصل کریں گے ۔ بنی نوع انسان ہمیشہ کمزور ہیں ، اور اِس لئے ہمیں یقیناًمسلسل دُعا مانگنی چاہیے ۔ یہ ہے کیوں پولُسؔ نے فرمایا، ’’ہر وقت خوش رہو ۔بِلا ناغہ دُعا کرو ۔ ہر ایک بات میں شکر گزار ی کرو ۔‘‘آپ کو یقیناًدُعا سیکھنی چاہیے کہ آپ خُدا پر ایمان کے وسیلہ سے دُعا مانگتے ہیں ۔ اگر آ پ اونچی آواز میں دُعا مانگنے کی عادت نہیں ڈالتے ہیں جب آپ ایک دُعائیہ موضوع کے لئے اکٹھے دُعا مانگتے ہیں ، آپ دِلیری سے دُعا نہیں مانگ سکتے جب آپ کو بعد میں اپنے آپ کے لئے دُعا مانگنے کی ضرورت ہے ۔ دُعا زندگی کی سانس اور ایک خالی چیک ہے ۔ اِس کا مطلب ہے آپ جو کچھ خُدا سے مانگتے ہیں، وہ آپ کو عطا کرے گا ۔ چونکہ خُدا راستبازوں کا باپ ہے ، جب ہم دُعا مانگتے ہیں ، وہ سنتا اور ہمیں جواب دیتا ہے ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
