
باب 6-4. اپنی زندگی کے بارے میں پریشان مت ہوں،بلکہ صرف خُد ا پر بھروسہ رکھیں (متی۶:۲۵۔۳۴)
۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 45 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
ہم ، نئے سِرے سے پیدا ہُوئے بھی حتیٰ کہ گناہ کی معافی حاصل کرنے کے بعد مستقبل کے بارے میں پریشان ہونے کا رُجحان رکھتے ہیں۔ یہ فکریں ایسی ہیں مثلاً اب میں کیسے زندہ رہُوں گا ، مجھے کھانے کے لئے کیا کرنا چاہیے ، مجھے پہننے کے لئے کیا کرنا چاہیے ، مجھے پیسے کمانے کے لئے کیا کرنا چاہیے ، اور مجھے کیسے زندہ رہنا چاہیے ۔ اِسی طرح ، ہمارے دِلوں میں ، ہم مستقبل کے بارے میں فکر مند دِل رکھتے ہیں ۔ میں دیکھتاہُوں کہ نئے سِرے سے پیدا ہوؤں کے درمیان وہ لوگ جو ابھی بچے ہیں اپنی زندگیوں کے باقی حصہ کے بارے میں پریشانی کو اِختیار کرتے ہیں کیونکہ وہ نہیں سمجھتے کہ خُدا اُن کی مدد کرتا ہے اور وہ تجربہ نہیں کر چکے ہیں کہ خُدا اُن کی راہ کی رہنمائی کرتا ہے ۔ بے شک ، یہ صرف فطری بات ہے کہ ہم پریشان ہوتے ہیں چونکہ ہم انسان ہیں ۔ حتیٰ کہ ایک شخص جو اِس دُنیا میں پیدا ہُوا ہے اپنے آ پ کے لئے سخت محنت کرتا ہے ۔ وہ خُدا پر ایمان کے وسیلہ سے زندہ نہیں رہ رہے ہیں ، اور اپنی ذاتی کوششوں اور طاقت پر انحصار کرنے کی بدولت زندہ رہنے کی عادت رکھتے تھے، پس اُن کے حتیٰ کہ نئے سِرے سے پیدا ہونے کے بعد پہلی چیز جس کے بارے میں وہ پریشان ہیں یہ ہے کہ اُنھیں کیا کھانا چاہیے، اُنھیں کیا پینا چاہیے اور اُنھیں کیسے زندہ رہنا چاہیے ۔ تاہم، خُداوند ہمیں بتاتا ہے نئے سِرے سے پیدا ہوؤں کو سب سے پہلے کیا سوچنا چاہیے : ’’پہلے اُسکی بادشاہی اور اُسکی راستبازی کی تلاش کرو ۔‘‘ وہ فرماتا ہے ، ’’خُدا کی بادشاہی ، خُدا کی راستبازی کی تلاش کر و ۔ پہلے کلیسیا کے ساتھ متحد ہُوں اور کام کو تلا ش کریں جو خُدا کا ، اُس کی بادشاہی اور لوگوں کو بچانے کا کام کرتا ہے ۔ دُعا مانگیں ! تب ، میں جسم کے میدانوں میں تمہاری تمام ضروریات کومثلاً کیا کھانا ہے ، کیا پینا ہے ، کیسے رہنا ہے پورا کروں گا ۔ ‘‘ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
