

باب 6-1. دُعا پر خُداوند کی تعلیم (۱) (متی۶:۱۔۱۵)
۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 57 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
تب، کیا ہر چیز جو ہم کرتے ہیں ریاکاری ہے ، اگر دوسرے لوگ اِسے جان جاتے ہیں ؟ ایسا تو نہیں ہے ۔ آیا اِسے دوسرے لوگ جانتے ہیں یا نہیں ، اگر کوئی شخص اپنے ایمان کی وجہ سے راستبازی پر عمل کرتا ہے، جو اُس کے ایمان کے ساتھ کی گئی ہے ، تو یہ دکھاواتو نہیں ہے۔ ہر چیز جو ایمان اور ایمان رکھنے والے دل کے ساتھ نہیں کی جاتی ریاکاری ہے۔ کوئی معنی نہیں رکھتا آیا دوسرے لوگ ہمارے نیک اعمال دیکھتے ہیں یا نہیں ۔ مختصر ، ایمان کے وسیلہ سے اُس کے سامنے خُداکا کلام پورا کرنا ہمیشہ خُدا کا مقبولِ نظر ہے ، لیکن کوئی بھی چیز جو ہم خُداکی بجائے دوسروں کی منظوری جیتنے کے سلسلے میں کرتے ہیں دکھاوا ہے ۔ خُدا ریاکارانہ ایمان کو اَجر نہیں دے گا ، اور اِس لئے، ہمیں اپنی مذہبی زندگی میں ایسے ایمان سے بچنا ہے ۔ ہمیں اِس تعلیم کو ذہن میں رکھنا ہے جب ہم خیراتی کام یا دُعا کرتے ہیں ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
