

باب 5. پہاڑی واعظ (متی۵:۱۔۱۶)
۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 46 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
اول ، اگر ہم متی باب ۵، آیت ۳سے صحیفہ کودیکھتے ہیں ، تویسوعؔ نے فرمایا : ’’مبارک ہیں وہ جو دِ ل کے غریب ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُن ہی کی ہے۔ ‘‘خُداوند کا کیا مطلب ہے جب وہ فرماتا ہے ’’غریب مبارک ہیں ‘‘ یہ ہے کہ اُس نے صرف اُنھیں آسمان کی اجازت بخشی جو دل کے غریب ہیں ۔ اُس کی تعلیم کہ ’’مبارک ہیں وہ جو دل کے غریب ہیں ‘‘ سچ ہے ۔ یہ ایسا ہی ہے۔ دل کے غریب جن کے بارے میں یسوعؔ نے بات کی اِس دُنیا میں اطمینا ن نہیں رکھ سکتے ، اور اِس لئے وہ نجات کو قبول کرتے ہیں جو خُداوند بخشتا ہے ۔ اگر آپ کی رُوح دُنیاوی اشیا کے ساتھ اطمینا ن رکھتی ہے ، تو آپ کے لئے اپنے دل میں گناہ کی معافی کو قبول کرنا ناممکن ہو گا جس کی اُس نے پانی اور رُوح کی خوشخبری کے وسیلہ سے اجازت دی ۔ یہ ہے کیوں وہ فرماتا ہے کہ اگر آپ دل کے غریب ہیں ، تو آسمان کی بادشاہی آپ کی ہو سکتی ہے۔ خُدا گناہ کی معافی اور آسمان کی بادشاہی آپ کو بخشتا ہے جو دل کے غریب ہیں https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.

