پادگرد
کاور باب 4. برکت خُدا سے ڈرنا اور خُدا کی خدمت کرنا ہے (متی۴:۱۔۱۱)
مؔتی کی انجیل پر پیغامات - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے

باب 4. برکت خُدا سے ڈرنا اور خُدا کی خدمت کرنا ہے (متی۴:۱۔۱۱)

۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 35 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

ظاہری طور پر ابلیس یسُوع مسیح کو آزمارہا تھا کیونکہ وہ جانتاتھایسُوع خدا کا بیٹا تھا۔ لیکن ابلیس نے اُسے کھا نے کے ساتھ آزما یا۔دوسرے لفظوں میں ،وہ اُسے اُس کی جسما نی ز ندگی سے آزمارہا تھا’’بھوک سےمرنے کی بجا ئے،تُجھے ان پتھروں کی روٹیا ں بنانی چا ہیے اور زندہ رہنا چاہیے۔اگر تو اب زندہ رہنا چا ہتا ہے ،تُجھے جسم کی روٹی کی ضرورت ہے!اگر تو خُدا کابیٹا ہے،تو اپنے کھا نے کے لئے روٹیاں بنا سکتا ہے۔ تب تو زندہ رہے گا۔پس، ایسا ہی کر۔یہی کر۔‘‘ اُس نے یسُوع کو آزمایا جب وہ بے حد بھوکا تھا جس طرح آیا وہ زندہ رہے گاصرف اگر وہ روٹی رکھتا تھا۔تا ہم یسُوع نے یوں کہتے ہوئے اس طرح انکا ر کیا: ’’ آدمی صرف رو ٹی ہی سے جیتا نہ رہیگا بلکہ ہر با ت سے جو خدا کے مُنہ سے نکلتی ہے۔:’ ‘‘ اصل میں،پیارے ساتھی مسیحیو،کسی شخض کا جسم اور جان کس چیز پر زندہ رہتے ہیں؟ کیا کوئی شخض ابدی طور پر روٹی پر جسم کے لئے زندہ رہ سکتا ہے؟ابلیس جسم کے لئے ضروری روٹی کے ساتھ یسُوع کو آزما رہا تھا۔واقعی، ہمیں زندہ رہنے کے لئے کیا ایما ن رکھنا چا ہیے؟خدا وند نے فرما یا: ’’ لکھا ہے کہ آدمی رو ٹی ہی سے جیتا نہ رہیگا بلکہ ہر با ت سے جو خدا کے مُنہ سے نکلتی ہے، ’ ‘‘ اور یہ سچ ہے۔ جب ایک شخض بھوکا ہے،وہ سوچتا ہے کہ اُسے زندہ رہنے کے لئے روٹی کھا نی ہے،لیکن، حقیقت میں، کسی شخض کی زندگی خُدا کے کلا م پر، ایما ن پر انحصار کرتی ہے۔اگر خُداکا کلا م دُنیا میں نہیں تھا،تو ہماری روح اور جسم مرنے کے لئے مقرر ہو جا ئیں گے۔ خُدا نے فرما یا کہ ہما رے جسم اور جان کلام پر ایمان کے وسیلہ سے زندہ رہیں گے جو خُدا کے مُنہ سے صادر ہو تا ہے ،اور یہ ایسا ہی ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.