
۴ بهمن ۱۴۰۱ · 1 ساعت و 58 دقیقه

۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 1 ساعت و 14 دقیقه
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزوداگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
نئے عہد نامہ کا مرکزی کلام یہ ہے: اِس زمین پر آکر ، یسوعؔ نے بپتسمہ کے وسیلہ سے دُنیا کے تمام گناہُوں کو اُٹھا لیا جو اُس نے یوحناؔ سے حاصل کیا ، اور یوں وہ اپنے خون کے ساتھ گناہ کی ساری قیمت ادا کر چکا ہے ۔ زندگی اور آپ کی جانوں کی موت انحصار کرتی ہے آیا آپ دُرست طورپر سمجھتے اور پانی اوررُوح کی اِس خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اور ، حقیقت میں ، پرانے عہد نامہ کی تمام اُنتالیس کتابیں اور نئے عہد نا مہ کی ستائیس کتابیں تفصیل سے پانی اور رُوح کی خوشخبری کی اِس مرکزی سچائی کو بیان کرتی ہیں ۔ قربانی کا جانور جو اسرائیل کے لوگوں کے گناہُوں کے لئے پرانے عہد نامہ کے خیمۂ اِجتماع میں قربان کیا جاتا تھا اُن کے گناہ دھو سکتا تھا ، کیونکہ وہ اپنے ہاتھ اُس کے سر پر رکھ چکے تھے او راِس کا خون اور گوشت خُدا کو پیش کرتے تھے ۔ صرف پرانے عہد نامہ کے قربانی کے اِس نظام کی موازنی حکمت تک پہنچنے کے وسیلہ سے اور نئے عہد نامہ میں یسوعؔ کے بپتسمہ اور خون بہانے سے ہم بھی دُرست طورپر اپنے گناہُوں کی معافی کوسمجھ سکتے ہیں اور اِس پر ایمان رکھ سکتے ہیں ۔ دوسرے لفظوں میں ، بالکل جس طرح قربانی کا برہ یا بکرا اُن کے ہاتھوں کے رکھے جانے کے ساتھ یا سردار کاہن کے ہاتھوں کے ساتھ گنہگاروں کی بدکرداریاں قبول کر چکا تھا ، یہ یوحناؔ اصطباغی سے بپتسمہ لینے کی بدولت تھا کہ یسوعؔ ہمارے دُنیا کے گناہُوں کو قبول کر سکتا تھا اور صلیب پر اپنا خون بہا سکتا تھا ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
هنوز نظری نوشته نشده.
بر اساس عنوان و توضیحات این اپیزود

۴ بهمن ۱۴۰۱ · 1 ساعت و 58 دقیقه