
باب 1-3. یسوعؔ جو روح القد س کے وسیلہ سے پیٹ میں پڑا (متی۱:۱۸۔۲۵)
۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 47 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
صحیفہ تفصیل سے یسوعؔ مسیح کو اِسی طرح رُوح القدس کے کاموں کو بیان کرتا ہے۔ نئے عہد نامہ کی تمام کتابیں ، مثلاً چاروں انجیلیں ، اعمال ، پولُسؔ کے خطوط ، یعقوب ؔ ، پطرسؔ اور یوحناؔ کی معرفت خطوط ، اور حتیٰ کہ مکاشفہ کی کتاب یسوعؔ کی تعلیمات ہیں ۔ چاروں انجیلوں کے دَور میں ، خُداوند نے بذاتِ خود ہمیں سکھایا ۔ جونہی انجیل کا دَور ختم ہُوا ، یسوعؔ آسما ن پر چڑھ گیا ۔ اُس نے وعدہ کِیا کہ وہ پنتیکُست کے دن رُوح القدس کو بھیجے گا ، اور تب سے یہ رُوح القدس کا دَور ہے ۔ یہ رُوح القدس کا دَور ہے ۔ یہ دَور جس میں آپ اور میں رہتے ہیں ایسا دَور ہے جس میں رُوح القدس کام کرتا ہے ۔ یہ دَور جس میں آپ اور میں رہتے ہیں رُوح القدس کا دَور ہے ، اور رُوح القدس ہمارے اندر سکونت کرتا ہے ، اور ہمیں خوشخبری پھیلانے کے قابل کرتاہے ۔ اور وہ ہماری سچائی کو سمجھنے میں مدد کرتا ہے ، ہمارے گناہوں پر ملامت کرتاہے ، ہمیں خُدا کی مرضی کی اچھی طرح پیروی کرنے کے لئے مدددیتا ہے ، اور مہیا کرتا ہے ہمارے اندر کیا کمی ہے ۔ اِسی طرح، وہ ہماری احساس کرنے میں مدد کرتاہے کیا غلط ہے ، اور ہمیں کلام کے بارے میں یاد دلاتا ہے ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
