پادگرد
کاور باب 1-2. آئیں ہم اپنے خُداوند یسوعؔ کا شکر ادا کریں جو ہمیں بچانے کے لئے آیا (متی۱:۱۸۔۲۵)
مؔتی کی انجیل پر پیغامات - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے

باب 1-2. آئیں ہم اپنے خُداوند یسوعؔ کا شکر ادا کریں جو ہمیں بچانے کے لئے آیا (متی۱:۱۸۔۲۵)

۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 32 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

یہ بنی نوع انسان کی تاریخ ہے جو ذاتی تباہی کی طرف رہنمائی کرتی ہے جب ہم ایک دوسرے کو کاٹتے اور نگلتے ہیں ۔ اب تک ، ہم صر ف ایک دوسر ے کو کاٹنے ، ڈسنے ، اور مارنے کی تاریخ رکھتے ہیں ۔ ایک دوسرے کو مارنے کا گناہ دریائے یردنؔ پر ہمارے خُداوند پر منتقل ہو گیا جونہی بنی نوع انسان کی تاریخ کے عظیم ترین انسان ،اُسے بپتسمہ دے رہا تھا ، اور ہم ایک ہی بار اپنے گناہوں سے نجات یافتہ ہو گئے جونہی وہ ہمارے گناہوں کے لئے مصلوب ہُوا تھا ۔ لیکن یسوعؔ اِس دُنیا میں آیا ، اور تمام گنہگاروں کے گناہوں کو جو ایک دوسرے کو کاٹتے اور مارتے تھے انسانی تاریخ کے عظیم ترین انسان کے وسیلہ سے دریائے یردنؔ پر بپتسمہ حاصل کرنے کے وسیلہ سے اُٹھا لیا، اور ہمیں اپنے آپ کو دینے اور صلیب پر مرنے کے وسیلہ سے ایک ہی بار دُنیا کے تمام گناہوں سے بچا لیا ۔ ہمیں یقیناًاِس سچائی پر فوراً ایمان رکھنا چاہیے ۔ یہ ہے کیسے خُداوند ہمیں نجات کی اُمید عطا کرتا ہے ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.