پادگرد
کاور باب 1-1. یسوعؔ مسیح کا نسب نامہ (متی ۱:۱۔۶)
مؔتی کی انجیل پر پیغامات - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے

باب 1-1. یسوعؔ مسیح کا نسب نامہ (متی ۱:۱۔۶)

۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 17 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

یہ ظاہر کر تاہے کہ خُدا لوگوں کو برکت دیتا ہے جو اُس کے عہد کے کلام پر ایمان رکھتے اور اُس کے وسیلہ سے زندہ رہتے ہیں ۔ اِسی طرح ، کوئی بھی جو یسوعؔ کے نسب نامہ کا حصہ بنتا ہے ایسا خُداکے کلام پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے کرتا ہے ۔ جس طرح حوالہ میں لکھا ہُوا ہے ، ’’اور یہوداہؔ سے فارصؔ اورزارحؔ تمر ؔ سے پیدا ہوئے۔‘‘تمرؔ نے جڑواں بیٹوں کو جنم دیا اور یہوداہ ؔ کے ساتھ خُداکے عہد میں اپنے ایمان کے وسیلہ سے یسوعؔ کے نسب نامہ کو جاری رکھا ۔ یہاں ، کسی اسرائیلی نے تمرؔ پر ، یہ کہتے ہوئے تنقید نہیں کی، ’’ تو غلط کر چکی ہے ۔ ‘‘ بلکہ اُنھوں نے اُس کے ایمان کی وجہ سے تمرؔ کی ، یہ کہتے ہوئے تعریف کی کہ یہ برکت والا ایمان ہے ۔ اِسی طرح خُدا اُن لوگوں کا ایمان قبول کرتاہے جو خُدا کے کلام پر ایمان رکھتے ہیں ۔ تمرؔ یسوعؔ کے نسب نامہ کا حصہ بن سکی کیونکہ اُس نے خُدا کے عہد پر ایمان رکھا ۔ اگر ہم خُدا کے کلامِ پر ایمان رکھتے ہیں، ہم بھی اِسی طرح اُس کے بیٹے بن سکتے ہیں ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.