پادگرد
کاور باب 2. ہم خُداوند سے کہاں مناسب طورپر مل سکتے ہیں؟ (متی۲: ۱۔۱۲)
مؔتی کی انجیل پر پیغامات - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے

باب 2. ہم خُداوند سے کہاں مناسب طورپر مل سکتے ہیں؟ (متی۲: ۱۔۱۲)

۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 24 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

اِس د نیا میں بہت سارے لوگ زندہ رہ رہے ہیں ۔ اِ ن لوگوں کے درمیان، بہت سارے یسوعؔ کے بارے میں صرف نظریہ میں اپنے خُداوند کے طورپر سوچتے ہیں ۔ امریکہ ، ایشیا، اور یورپ میں ، دُنیا میں بہت سارے لوگ یسوعؔ مسیح پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے گناہوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ جس طرح یہ بات متی باب ۲ میں ہے، ہمیں مجوسیوں کی مانند پریشان نہیں ہونا چاہیے جو بچہ یسوعؔ سے ملنے کے لئے سفر کر رہے تھے ، ستارے کی بدولت رہنمائی پائی ، لیکن پھر بھی پریشانی کا شکار ہو گئے جب وہ یروشلیمؔ میں رُکے ۔ حتیٰ کہ آج ، بہت سارے لوگ ہیں جو نجات حاصل کرنے کے لئے یسوعؔ سے ملنے کی سخت کوشش کرتے ہیں ، لیکن کبھی نجات دہندہ سے نہیں ملتے ۔ وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے ذاتی مقررہ خیالات کے مطابق یسوعؔ سے ملنا چاہتے ہیں ۔ تمام دُنیا میں سے مسیحیوں کو واقعی یسوعؔ سے ملنا ہے جو پانی اور رُوح کے وسیلہ سے آیا اور خُدا کے لوگ بننے کے لئے اپنے گناہوں سے نجات یافتہ ہونا ہے ۔ تاہم، حقیقت میں ، یہ نہیں ہے یہ کیسے ہے ۔ وجہ کہ یہ اِس طرح نہیں ہے یہ ہے کیونکہ یہ لوگ خُد اکے کلام کی پیروی نہیں کرتے ، بلکہ اِس کی بجائے اپنے ذاتی مقررہ خیالات کی پیروی کرتے ہیں۔ آج دُنیا میں بہت سارے لوگوں کا ایمان پریشانی کی حا لت میں ہے ۔ دُنیا میں بہت سارے لوگ کسی مشکل کے ساتھ بادشاہوں کے بادشاہ سے اپنے مقرر کردہ خیال کی وجہ سے کہ ’’ بادشاہ یروشلیمؔ میں پیدا ہوگا‘‘ نہیں ملتے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.