پادگرد
کاور قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
خوش آمدید آسٹریلیا

قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟

۲۰ مهر ۱۴۰۵ · 8 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

آسٹریلیا میں قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں؟ ورونڈجیری بزرگ انکل ڈیو وانڈن کی بئرارنگ، جسے یارا دریا بھی کہا جاتا ہے، سے جڑی کہانی کے ذریعے جانیں کہ ایک خیال کیسے قانونی مسودے میں تبدیل ہوتا ہے، وکٹوریہ کی پارلیمنٹ سے منظور ہوتا ہے اور پھر شاہی منظوری حاصل کرتا ہے، جو اسے قانون بنانے کے لیے باضابطہ منظوری ہوتی ہے۔ آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.