
A guide to fuel types in Australia | Fuel in Focus - آسٹریلیا میں پٹرول اور ایندھن کی اقسام کی گائڈ سے جانئے کہ آپ کی گاڑی کے لئے کون سا پٹرول بہتر ہے؟
۵ خرداد ۱۴۰۵ · 5 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
Drivers across Australia are paying more at the bowser as fuel prices remain unstable. So does it make sense to go for cheaper petrol options when filling up? The answer depends largely on your engine requirements, as not every fuel works for every vehicle. - آسٹریلیا بھر میں ڈرائیورز کو پیٹرول پمپ پر زیادہ قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے ایندھن اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آسٹریلین کے لئے بجٹ بنانا اور مشکل ہو گیا ہے۔ تو کیا گاڑی میں پٹرول بھرواتے وقت سستا پیٹرول منتخب کرنا بہتر فیصلہ ہے؟ اس کا جواب زیادہ تر آپ کی گاڑی کے انجن کی ضروریات پر منحصر ہے، کیونکہ ہر قسم کا پٹرول ہر گاڑی کے لیے موزوں نہیں ہوتا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
