پادگرد
کاور 8. خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازے کا رنگ
خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ

8. خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازے کا رنگ

۴ بهمن ۱۴۰۱ · 2 ساعت و 47 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

نئے سرے سے پیدا ہوئےمسیحیوں اور برائے نام مسیحیوں کے ایمان کے درمیان واضح فرق موجود ہے:سابقہ جانتا اور ایمان رکھتا ہے کہ خُد اہمارے تمام گناہ مٹا چکا ہے، اور مؤخرالذکر اپنے ذاتی خیالات پر مبنی، محض ایک مذہبی مشق کے معاملہ کے طور پریِسُوعؔ پر ایمان رکھتا ہے۔ مگر وہ جو خُد اپر صِر ف ایک مذہبی معاملہ کے طورپر ایمان رکھتے ہیں اِتنی تیزی سے پھیل رہے ہیں کہ وہ جو حقیقی سچ کی منادی کر رہے ہیں حتیٰ کہ اِن غلط ایمان کے لوگوں کو دیکھ کر دل برداشتہ ہوجاتے ہیں جو اپنی غلط تعلیمات پھیلار ہے ہیں اور ترقی کر رہے ہیں۔ وہ دل برداشتہ ہوتے ہیں کیونکہ وہ واضح طور پر جانتے ہیں کہ بہت سارے مسیحی اَیسے جھوٹے مذہبی فریبوں اور دھوکوں میں کھینچے جا چکے ہیں https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.