پادگرد
کاور 5. کیسے اسرائیلی خیمۂ اِجتماع میں قربانیاں پیش کرنے کے لئے آتے تھے: تاریخی پس منظر
خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ

5. کیسے اسرائیلی خیمۂ اِجتماع میں قربانیاں پیش کرنے کے لئے آتے تھے: تاریخی پس منظر

۴ بهمن ۱۴۰۱ · 22 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

مَیں کتابِ مقدس میں دِکھائے گئے ابرہامؔ کے ایمان کے لئے عظیم عزت اورستائش رکھتاہُوں۔ جب ہم ابرہامؔ کے ایمان کو دیکھتے ہیں، ہم اُس کے ایمان کی ساری جدوجہد دیکھ سکتے ہیں جس کے وسیلہ سے اُ س نے یہوواہؔ کے کلام کی پیروی کی، اور اِس لئے ہم بچ نہیں سکتے بلکہ ابرہامؔ کے اِس ایمان کی تعریف کرتے ہیں۔ خُدا نے عظیم طور پر ابرہامؔ کو برکت دی، جس طرح پیدائش ۱۲:۳ میں دِکھایا گیا، جہاں خُد انے فرمایا، ” جو تُجھے مُبارک کہیں اُن کو مَیں برکت دُوں گااور جو تُجھ پر لَعنت کرے اُس پر مَیں لَعنت کرُوں گااور زمِین کے سب قبیلے تیرے وسِیلہ سے برکت پائیں گے۔ “ یہ عظیم برکت پیدائش ۱۵:۱ میں بھی دِکھائی گئی ہے، جہاں خُدا نے ابرہامؔ کے سامنے اعلان کِیا،” مَیں تیری سِپر اور تیرا بُہت بڑا اجر ہُوں۔“اِس طرح خُد اابرہامؔ کے لئے خاص محبت رکھتاتھاکہ وہ اُس کا اپنا خُدا بن گیا۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35 https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.