پادگرد
کاور 2. ہمارا خُدا وند جس نے ہمارے لئے دُکھ اُٹھایا
خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ

2. ہمارا خُدا وند جس نے ہمارے لئے دُکھ اُٹھایا

۴ بهمن ۱۴۰۱ · 1 ساعت و 0 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

یہ دَور بے شک آخرت کی طرف رُخ کر رہا ہے۔ سیاست سے لے کر معاشیات تک، ہر چیز آخر ت کی طرف دوڑ رہی ہے۔ خاص طورپر، جنگ کی بڑی ہَوا مُنڈلا رہی ہے، جِس طرح اعلیٰ طاقتیں اب تک باقی دُنیا پر اپنے اثرورسوخ کو پھیلانے کی کوشش کرتی ہیں۔ میرے ذاتی گھر کے قریب ہی، شمالی کوریا نے حال ہی میں، تمام بین الاقوامی طبقے میں ایک عظیم تبدیلی کا سبب بنتے ہوئے، اعلان کیا کہ وہ نیوکلیائی ہتھیار تیار کر رہا تھا۔ بحران زدہ دُنیا کے ایک اَیسے دَور میں، مَیں صِر ف اُمید کر سکتا ہوں کہ اِن جھگڑوں میں شامل ہر کوئی حِکمت کے ساتھ، بیوقوفی سے نہیں، اپنے تمام معاملات کو حل کرنے کے قابل ہوگا، اور ایک دوسرے کے ساتھ شرائط کے لئے آئے گا تاکہ تمام مِل کر خوشحال ہوسکیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.