پادگرد
کاور 4. پردہ جو پھٹ گیا
خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ

4. پردہ جو پھٹ گیا

۴ بهمن ۱۴۰۱ · 1 ساعت و 6 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

پاکترین مقام وہ جگہ تھی جہاں خُدا رہتا تھا۔ اور صرف سردار کاہن ہی سال میں ایک بار، یومِ کفارہ پر، اسرائیلیوں کے گناہوں کی معافی کے لئے قربانی کے بکرے کا خون لے کر، پاکترین مقام میں داخل ہو سکتا تھا۔ وہ ایسا اِس لیےکرتا تھا کیونکہ خیمۂ اِجتماع کا پاکترین مقام، خُداکا گھر، ایک مقدس جگہ تھی جہاں وہ اُس وقت تک داخل نہیں ہو سکتا تھا جب تک کہ وہ قربانی کا خون نہ لیتا، جس کے سر پر، گنہگاروں کی بدکرداریاں مٹانے کے لئے، اُس کے ہاتھ رکھے جاتے تھے۔ مختلف الفاظ میں، حتیٰ کہ سردار کاہن بھی خُدا کی سزا سے بچ نہیں سکتا تھا جب تک کہ وہ اُس کی حضوری میں داخل ہونے سے پہلے قربانی پیش کرنے کے وسیلہ سے اپنے گناہوں کی معافی حاصل نہیں کر لیتا تھا۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.