
باب ۱۰-2. حقیقی ایمان سُننے سے پیدا ہوتا ہے
۵ بهمن ۱۴۰۱ · 35 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
ہمیں اِن حوالوں کو کیسے نجات حاصل کرنے کے لیے سمجھنا اور ایمان رکھنا چاہیے ؟ بالکل شروع سے ،نہ راستباز تھے نہ ہی وہ جنہوں نے خُدا کو تلاش کیِا ،بلکہ سب گناہگار تھے ۔ اُن کے گلے کھُلی قبریں تھیں ؛اُن کی زبانیں زہریلے سانپوں کے ڈنگ کی مانند ، دھوکے بازی ،لعنت اور کڑواہٹ سے بھری ہُوئی تھیں ۔اُن کے قدم خون بہانے کے لیے تیز رَوتھے ۔ وہ سلامتی کی راہ کو نہیں جانتے تھے، یا اپنی آنکھوں کے سامنے خُدا کا خوف نہیں رکھتے تھے اور صرف اپنی ذاتی تباہیوں اور زبوں حالی کے راستے پر چلتے تھے ۔ ہرکوئی خُد اکی راستبازی کو جاننے اور ایمان رکھنے سے پہلے گنہگار تھا، اور وہ طریقہ جس سے اُنہوں نے پایا کہ وہ خُد اکے سامنے گنہگارتھے ،شریعت کے وسیلہ سے تھا ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
