پادگرد
کاور باب ۹-2. ہمیں یقیناًجاننا چاہیے کہ پہلے سے مقرر کرنے کا منصوبہ خُدا کی راستبازی کے اندر بنایا گیا تھا
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا

باب ۹-2. ہمیں یقیناًجاننا چاہیے کہ پہلے سے مقرر کرنے کا منصوبہ خُدا کی راستبازی کے اندر بنایا گیا تھا

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 40 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

آئیں اَب ہم توجہ کریں ’ خُدا کی معرفت ترتیب کیا گیا، پہلے سے مقررہونا ‘ کیا ہے؟پوری طرح سمجھنے کے سلسلے میں کہ پہلے سے مقررہوناکیا ہے ،ہمیں یقیناً تحریری کلام کو خُدا کے کلام کے طور پر خیال کرنا چاہیے، اور اپنے آپ کو درست کرنا چاہیے اگر ہمارے ایمان میں کوئی چیز غلط ہے ۔ اِس لیے ، ہمیں یقیناًسمجھنا چاہیے کہ کیوں خُدا نے یعقوب سے محبت کی جبکہ عیسو سے نفرت کی ۔ ہمیں یہ بھی ڈھونڈنے کی ضرورت ہے آیا پہلے سے مقرر ہونے کی جدید مسیحی فہم صحیفہ سے انحراف کرتی ہے یا نہیں ۔ ہم سب کو یقیناً خُد اکی معرفت قائم کیےگئے پہلے سے مقرر ہونے کی درست سُوجھ بُوجھ رکھنی چاہیے ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.