
باب ۸-13. کون راستبازوں کو مسیح کی محبت سے جُدا کرےگا؟
۵ بهمن ۱۴۰۱ · 16 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
دُنیا میں کوئی ایذارسانی یا مصیبت ہمیں ہمارے خُدا کی محبت سے جُدا نہیں کر سکتی جو ہمیں ہمارے گناہوں سے بچا چُکا ہے ۔ حتیٰ کہ جب ہم اپنی تھکاوٹ میں ، تنہا چھوڑے جانے کی خواہش کرتےہیں، اورکوئی ہم سے پوچھتا ہے آیا یسوع ہمیں ہمارے گناہوں سے بچا چُکا ہے یا نہیں ،ہم سب جواب دیں گے کہ یسوع بے شک بچا چُکا ہے یعنی ہم گناہوں کے بغیر ہیں ۔اِس کے علاوہ ہمارے دل کتنے بوجھل اور مصیبت میں ہو سکتے ہیں ، وہ ہمیں پھر بھی بچا چُکا ہے اور اب تک ہمارا ابدی نجات دہندہ ہے ۔ حتیٰ کہ اگر ہمیں بہت تھکنا تھا اور تیزی سے بیمار ہوکراپنے بدنوں کو پکڑنا تھا ،ہم پھر بھی خُد اکی راستبازی کے لیے اپنے شُکر کا اقرار کریں گے ۔ کوئی تنگی ہمیں خُد اکی راستبازی سے جُدا نہیں کر سکتی جو ہمیں ہمارے گناہوں سے آزاد کرچُکی ہے ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
