پادگرد
کاور باب ۸-9. سب چیزیں مل کر بھلائی پیدا کرتی ہیں
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا

باب ۸-9. سب چیزیں مل کر بھلائی پیدا کرتی ہیں

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 35 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

یہی وجہ ہےہمیں یقیناً یہ وجہ جاننی چاہیے کہ خُدا نے کیوں آدم اور حوا کو نیک و بدکی پہچان کے درخت سے نہ کھانے کا حکم دیا ۔ وجہ کیا تھی ؟ بنی نوع اِنسان کو خُدا کی شریعت کے ماتحت رکھنا تھا اور ہمیں یسوع مسیح کے وسیلہ سے چھُڑانےکےلیے اپنے بیٹے بنانا تھا ۔ خُداکی ساری راستبازی کلام میں پوشیدہ ہے ،”اور ہم کو معلوم ہے کہ سب چیزیں مل کر خُدا سے محبت رکھنے والوں کے لیے بھلائی پیدا کرتی ہیں یعنی اُن کے لیے جو خُداکے ارادہ کے موافق بُلائے گئے۔“ (رومیوں ۸ : ۲۸ ) ، ہمیں یقیناًیسوع مسیح کے وسیلہ سے عطاکی گئی پانی اور رُوح کی خوشخبری میں اِس سوال کا جواب تلاش کرنا چاہیے ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.