پادگرد
کاور باب ۸-4. جسمانی ذہن رکھنا موت ہے،لیکن رُوحانی ذہن رکھنا زندگی اور سلامتی ہے
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا

باب ۸-4. جسمانی ذہن رکھنا موت ہے،لیکن رُوحانی ذہن رکھنا زندگی اور سلامتی ہے

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 30 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

کتاب ِ مقدس بیان کرتی ہے کہ وہ جو رُوح کے مطابق زندہ رہتےہیں اپنے ذہن کو رُوح کی باتوں پر لگاتےہیں ۔ اگر ہم خُد اکی راستبازی پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے تمام گناہوں سے معاف ہو چُکے ہیں ،ہمیں بغیر سوچ کے نہیں رہنا چاہیے ،بلکہ رُوح کے کام پر غوروفکر کرتے ہُوئے زندہ رہنا چاہیے ۔وہ جو رُوح کے مطابق زندہ رہتے ہیں رُوحانی طورپرسوچتے ہیں اور ایمان کے وسیلہ سے رُوح کےکام کرنے کے لیے مقررہوتےہیں ۔ خوش نصیب ہیں وہ جو رُوح کے کام کی پیروی کرتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو خُدا کو خوش کرتے، دوسروں کو دُنیا کے گناہوں سے بچاتے، اور ایمان کے وسیلہ سے زندہ رہتے ہیں ۔ہم اپنے گناہوں سے معاف ہو چُکے ہیں اور اِس لیےہمیں یقیناً رُوح کے کاموں پر ذہن لگانا چاہیے اور اُس کے مطابق زندہ رہنا چاہیے ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.