پادگرد
کاور باب ۷-6. خُداوند ،گنہگاروں کے نجات دہندہ کی تعریف کریں
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا

باب ۷-6. خُداوند ،گنہگاروں کے نجات دہندہ کی تعریف کریں

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 1 ساعت و 24 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

اِس طرح ہم بارہ اِقسام کے گناہ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ ہم بچ نہیں سکتے بلکہ اقرار کریں کہ ہم گناہگار ہیں کیونکہ ہم اپنے دل میں گناہ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ بنی نوع اِنسان گناہگار پیدا ہوتا ہے اور ناقابل ِ بچاؤ گناہگار ہے کیونکہ وہ موروثی طورپر اپنے اندر گناہ رکھتا ہے ، حتیٰ کہ اگر وہ اپنی تمام زندگی میں گناہ نہیں بھی کرتا ۔ہرکوئی گناہگار بن جاتا ہے کیونکہ ہر کوئی اپنے دل میں گناہ کے ساتھ پیدا ہوتا ہے ۔حتیٰ کہ اگر ہم جسم کے ساتھ گناہ نہیں کرتے ، ہم گناہگار بننے سے بچ نہیں سکتے کیونکہ خُدا دل پر نظر کرتا ہے ۔ پس تمام بنی نوع اِنسان خُداکے سامنے گناہگار ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.