
باب ۷-2. پولُس کے ایمان کا خلاصہ:گناہ کے اعتبار سے مرنے کے بعد مسیِح کے ساتھ اِتحاد
۵ بهمن ۱۴۰۱ · 32 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
رومیوں ۷:۷بیان کرتا ہے، ”پس ہم کیا کہیں ؟ کیا شریعت گناہ ہے ؟ہرگز نہیں بلکہ بغیر شریعت کے میَں گناہ کو نہ پہچانتا “ پولُس جاری رکھتا ہے ، ” مثلاً اگر شریعت یہ نہ کہتی کہ تُو لالچ نہ کر تو میَں لالچ کو نہ جانتا ۔“ مزید برآں ، وہ اضافہ کرتا ہے ،” مگر گناہ نے موقع پاکر حکم کے ذریعہ سے مجھ میں ہر طرح کا لالچ پیدا کردیا ۔“ پولُس نے احساس کیِا کہ وہ خُدا کے تمام ۶۱۳حکموں کی خلاف ورزی کررہا تھا ۔ دوسرے الفاظ میں ، وہ گناہ کے انبار سے زیادہ کچھ نہیں تھا جوکچھ نہیں کرسکتا تھا بلکہ گناہ سرزد کرنا، کیونکہ وہ پہلے اِنسان آدم کی نسل میں سے تھا، کمزوری میں پلا بڑھا، اور اپنی ماں کے ذریعے گناہ میں پیدا ہُواتھا ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
