پادگرد
کاور باب ۷-4. ہمارا جِسم جو صِرف جِسم کی خدمت کرتا ہے
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا

باب ۷-4. ہمارا جِسم جو صِرف جِسم کی خدمت کرتا ہے

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 37 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

ہم جو نئے سِرے سے پیدا ہُوئے ہیں ،ہم بھی گناہ کرتے ہیں، گوہم جسم کے ساتھ نیکی کرنا چاہتے ہیں ۔رومیوں ۷:۱۹بیان کرتا ہے ،”چنانچہ جس نیکی کا ارادہ کرتا ہُوں وہ تو نہیں کرتا مگر جس بدی کا ارادہ نہیں کرتا اُسے کرلیتا ہُوں۔“ ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے اندر کوئی نیکی بسی ہُوئی نہیں ہے ۔ جس کی وجہ سے ہم یہ سوچتے ہُوئے غم میں سانس لیتے ہیں، ” کیا میَں اپنے ایمان کو قائم رکھنے کے قابل ہُوں گا۔“ ہم اپنے بے اُمیداور بدکار جسم کی بدولت بُری طرح غم اُٹھاتے ہیں ۔کیا آپ جانتے ہیں جسم کتنا خُود غرض ہے ؟ رومیوں ۷:۱۸بیان کرتا ہے ،” کیونکہ میَں جانتا ہُوں کہ مجھ میں یعنی میرے جسم میں کوئی نیکی بسی ہُوئی نہیں البتہ ارادہ تو مجھ میں موجود ہے مگر نیک کام مجھ سے بن نہیں پڑتے ۔ “ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.