

باب ۲۱-2. ہمیں یقیناً اُس قِسم کا ایمان رکھنا چاہیے جو خُدا کا منظورِنظر ہے
۵ بهمن ۱۴۰۱ · 46 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
موجودہ دَور تاریکی اور مایوسی کا دَور ہے۔ اِس دَور میں اُن کے لئے اُمید کہیں نہیں پائی جاتی، جن کا مستقبل صرف بے یقینی کے بادل میں لپٹا ہوا ہے۔ یہ ہے کیوں، بعض اوقات، ہم مایوسی اور کمزوری محسوس کرتے ہیں حتیٰ کہ گو ہم خوشخبری کی منادی کر رہے ہیں۔ جہاں تک میری ذات ہے، میرا دل اکثر اِس کی وجہ سے ڈوب چکا تھا، لیکن جب کہ مُکاشفہ کا کلام پڑھنے اور اِس کے حوالوں کی وضاحت کرتے ہوئے، مَیں احساس کر چکا ہوں کہ مقدسین اور خُدا کے خادمین جو آخری وقت کا سامنا کر رہے ہیں کو افسردہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ مجھے احساس کروانے کے وسیلہ سے کہ موجودہ ایذارسانیاں اور مصیبتیں محض عارضی ہیں، اور یعنی ایک شاندار دُنیا میری آنکھوں کے سامنے کھڑی ہے، خُدا میرے دل کو کبھی دوبارہ غمزدہ نہ ہونے کی قوت دے چکا ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
