پادگرد
کاور باب ۲۰-1. اژدہا اَتھاہ گڑھے میں قید کِیا جائے گا
مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے

باب ۲۰-1. اژدہا اَتھاہ گڑھے میں قید کِیا جائے گا

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 24 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

مقدسین کو جو خوشخبری کے لئے محنت کر چکے ہیں اپنے اَجر کے ساتھ بدلہ دینے کے لئے، ہمارا خُداوند خُدا اُنھیں ہزار برس کے لئے مسیح کی بادشاہت کاانعام دے گا۔ ایسا کرنے کے لئے ، خُدا کو یقیناًپہلے اپنے فرشتوں میں سے ایک کو اژدہا کوہزار سال تک اتھاہ گڑھے میں قید کرنے کے لئے پکڑنے کا حکم دینا چاہیے ۔ خُدا کو یقیناًپہلے یہ کام کرنا چاہیے ، کیونکہ اژدہا کو پکڑ لیا جانا چاہیے اور مقدسین کو مسیح کی ہزار سالہ بادشاہت میں زندہ رہنے کے قابل کرنے سے پیشتر اُسے گڑھے میں باندھنا چاہیے۔ اِس طرح خُدا اپنے فرشتہ کو اتھا ہ گڑھے کی کنجی اور ایک بڑی زنجیر دے گا ، اور اُسے پکڑنے اور اژدہا کو اتھا ہ گڑھے میں باندھنے کا کام شروع کرنے کا حکم دے گا ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.