
باب ۱۸-2. ”اَے میرے لوگو،اُس میں سے نکل آؤ،تاکہ اُس کی آفتوں میں سے کوئی تم پر نہ آجائے“
۵ بهمن ۱۴۰۱ · 17 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
زمین کے بادشاہ دُنیا کی چیزوں کے ساتھ حرامکار ی کر چکے ہیں اور اِس کی عیش و عشرت میں زندگی گزار چکے ہیں، جب کہ تمام سوداگر، بھی ہر چیز کو بیچنے اور خریدنے میں مصروف ہیں جو خُدا اُنھیں عطا کر چکا ہے، یعنی وہ اپنے ذاتی لالچ کے تعاقب میں خُداکو بذاتِ خود کھو چکے ہیں۔ خُدا ہر چیز کو اور سب کو تباہ کر دے گا —یعنی عمارات، مذاہب، مالِ تجارت جو مذہب کے اندر پائے جاتے ہیں،وہ لوگ جو اپنے آپ کو مذہب، بادشاہوں، سیاست دانوں کے ذریعہ سے امیر کر چکے ہیں، اور وہ لوگ جو دُنیاوی ملکیتوں میں گرفتار ہو گئے تھے، اور مزید — یہ سب خُدا کے ہاتھوں سے برباد کیے جائیں گے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
