پادگرد
کاور باب ۱۷-1. اُس کسبی کی سزا جوبہت سے پانیوں پر بیٹھی ہوئی ہے
مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے

باب ۱۷-1. اُس کسبی کی سزا جوبہت سے پانیوں پر بیٹھی ہوئی ہے

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 26 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

یہ جاننا کہ کسبی ، عورت ، اور خاص حوالے میں حیوان کون ہے تشریح کرنے اور باب ۱۷ کو سمجھنے کے لئے بے حد ضروری ہے ۔ آیت ۱ میں ’’کسبی ‘‘ دُنیا کے مذاہب کو بیان کرتی ہے ، جب کہ ’’عورت‘‘ دُنیا کو بیان کرتی ہے ۔ دوسری طر ف ، ’’حیوان‘‘ مُخالفِ مسیح کو بیان کرتا ہے ۔ ’’بہت سے پانی ‘‘ اِبلیس کی تعلیمات کو بیان کرتے ہیں ۔ جملہ، ’’ اِدھر آ۔ مَیں تُجھے اُس بڑی کسبی کی سزا دِکھاؤُں جو بُہت سے پانِیوں پر بَیٹھی ہُوئی ہے۔‘‘ ہمیں بتاتا ہے کہ خُد ادُنیا کے مذاہب کی عدالت کرے گا جو شیطان کی بہت سی تعلیمات پرتکیہ کیے ہوئے ہیں ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.