
باب ۱۰-2. کیاآپ جانتے ہیں مقدسین کا اُٹھایا جا نا کب واقع ہو گا؟
۵ بهمن ۱۴۰۱ · 37 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
اب آئیں ہم اِس معاملہ کی طرف توجہ کریں کہ اُٹھایا جانا کب واقع ہو گا۔کلامِ مقدس میں بہت سارے حوالہ جات ہیں جو اُٹھائے جانے کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ نیا عہد نامہ بہت سارے حوالوں پر مشتمل ہے جواِس کا ذکر کرتے ہیں، اور اِسی طرح پرانا عہد نامہ ذکرکرتا ہے، جہاں ہم، مثال کے طور پر ایلیاہؔ کو دیکھ سکتے ہیں جو آ تشِین رتھ کے ساتھ آسمان پر چڑھ گیا، اور حنوکؔ جو خُداکے ساتھ چلا اور اُس کے ہاتھوں سے اُٹھا لیا گیا۔جس طرح دیکھا جا سکتا ہے، کلامِ مقدس بہت ساری جگہوں پر، اُٹھائے جانے کے بارے میں کلام کرتا ہے۔ اُٹھائے جانے کا مطلب ’ اوپر اُٹھنا ‘ ہے۔ یہ خُداکا اپنے لوگوں کو اپنی قدرت کے وسیلہ سے آسمان پر اُٹھانے کو بیان کرتا ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
