
باب ۸-2. کیا سات نرسنگوں کی آفتیں حقیقی ہیں؟
۵ بهمن ۱۴۰۱ · 43 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
مُکاشفہ ۵ باب میں سات مُہروں کے ساتھ مُہر کِیا گیا ایک طومار ظاہر ہوتا ہے، جو یسوعؔ نے لیا۔ اِس کا مطلب تھاکہ یوں خُدا کا کل اختیار اور قدرت یسوعؔ کے سُپرد ہوئے تھے، اور وہ تب سے آگے خُداکے منصوبہ کے مطابق دنیا کی راہنمائی کرے گا۔ مُکاشفہ ۸باب اِس حوالے کے ساتھ کُھلتا ہے، ”جب اُس نے ساتویں مُہر کھولی تو آدھ گھنٹے کے قریب آسمان میں خاموشی رہی۔اور میں نے اُن ساتوں فرشتوں کو دیکھاجو خُدا کے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور اُنہیں سات نرسنگے دِئے گئے۔“ یوں یسوعؔ طومار کی ساتویں مُہر کو کھولتا ہے، اور ہمیں آنے والی باتیں دکھاتا ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
