پادگرد
کاور باب ۲-9. کیا آپ پانی اور رُوح کے وسیلےنجات پاچُکےہیں؟
مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے

باب ۲-9. کیا آپ پانی اور رُوح کے وسیلےنجات پاچُکےہیں؟

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 33 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

تھواتِیر ہ کی کلِیسیا نے محبت ، ایمان اور صبر کے ساتھ خُدا کے کاموں کی خدمت کی تھی، اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اِس کے کام بہتر ہوتے جارہے تھے۔ لیکن اِسی دوران ، یہ ایک کلِیسیا تھی جو ایک جھوٹی نبِّیہ سے ہراساں ہو گئی تھی۔ اِس کی بدکاریاں، دوسرےالفاظ میں بیان کرتے ہوئے ، وہ یہ تھیں کہ اِس کے بعض اراکین بدقسمتی سے اِس غیر نجات یافتہ جھوٹی نبِّیہ سے گمراہ ہوکر بت پرستی اور حرامکاری کرنے لگےتھے۔ خُداوند نے اِس طرح تھواتِیر ہ کی کلِیسیا سے مطالبہ کِیا کہ وہ توبہ کریں اور آخر تک اپنے پہلےجیسے عقیدے پر قائم رہیں۔ خُداوند نے یہ وعدہ بھی کِیا کہ وہ جو اپنے عقیدے کا آخر تک دفاع کرتے ہیں ، وہ اُنہیں قوموں پراختیار اور صبح کا ستارہ دے گا۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.