
How did 99.95 ATAR holder and charity youth ambassador Sophia Shaikh achieve her success? - پاکٹ منی سے چیریٹی کوسپورٹ کرنے والی 99.95 ATAR ہولڈر صوفیہ شیخ نے اپنی کامیابی کا سفر کیسے طے کیا؟
۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۵ · 16 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
Achieving a 99.95 ATAR in the HSC is only one part of Sophia Shaikh’s success story. Alongside her academic achievements, she became a youth ambassador for supporting charity initiatives with her pocket money. Although both her parents are doctors, they say they never pressured their only daughter to become a doctor, nor did they try to make her a “nepo kid”. Alongside her studies, Sophia is also actively involved in extracurricular activities and was nominated as a youth ambassador for various charities. - HSC میں 99.95 اے ٹی اے آر حاصل کرنا صوفیہ شیخ کی کامیابی کا صرف ایک پہلو ہے۔ان کی تعلیمی کامیابیوں کے ساتھ اپنی پاکٹ منی سے چئیرٹی سپورٹ کے باعث وہ یوتھ ایمبیسیڈر بنیں ۔ ان کے والد اور والدہ دونوں ڈاکٹر ہیں مگر والدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی اکلوتی بیٹی ہونے کے باوجود صوفیہ پر ڈاکٹر بننے یا والدین کی پسند کے شعبے میں جانے کا پریشر نہیں ڈالا اور نہ ہی ان کو نیپو کڈز بنانے کی کوشش کی۔۔ صوفیہ تعلیم کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں اور کھیلوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔ تفصیل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
