
موسیقی جو آسٹریلیا میں مختلف ثقافتوں کو قریب لا رہی ہے ، گفتگو بانسری نواز انجنئیر وقاص محمود کی
۲۰ خرداد ۱۴۰۵ · 8 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
موسیقی کو روح کی غذا اور دلوں کو جوڑنے کا ذریعہ کہا جاتا ہے، اور آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں یہ تصور حقیقت کا روپ دھارتا نظر آتا ہے۔ پاکستانی نژاد انجینئر اور بانسری نواز وقاص محمود مختلف ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کے ساتھ مل کر بین الثقافتی موسیقی کی محافل میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے اس پوڈکاسٹ میں وہ اپنے موسیقی کے سفر، ثقافتی ہم آہنگی کے فروغ میں فن کے کردار، اور مختلف برادریوں کو قریب لانے میں موسیقی کی طاقت پر گفتگو کرتے ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
